🌴🌷تین چیزیں یادرکھیں 🌷🌴
✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛
✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛
✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛
✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
✍تین چیز کو ہمیشہ پاک رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛َ:
جسم ؛ لباس ؛ خیالات ؛
✍تین چیزیں حاصل کرو ََََََ؛؛؛ ؛؛؛؛
علم ؛ اخلاق ؛ ہنر ؛
✍تین چیزوں سے پرہیز کرو ؛؛؛؛ َََََََُ؛؛؛
غیبت ؛ حسد ؛ چغلخوری؛
✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
✍تین چیزوں کیلئے لڑو ؛؛؛ ؛َ؛؛؛؛
وطن ؛ حق ؛ عزت ؛
✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
S
No comments:
Post a Comment