Monday, April 6, 2020

دِل" سے"

"دِل" سے
بولـــــــــــــــــــــــــــنا!
سیکھیں گے تَو،
لوگ "دِلُوں" سے سُنیں گے،
اور اگر!
"زُبان" سے بولنا سیکھیں گے تَو،
لوگ صِرف "کانُوں" سے ہی سُنیں گے•••

No comments:

Post a Comment